Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जिस किसी ने मेरी स्मृति से मुँह मोडा़ तो उस का जीवन संकीर्ण होगा और क़ियामत के दिन हम उसे अंधा उठाएँगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا تو اس کے لیے یقیناًزندگی تنگ ہوگی اورہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو میری یاد دہانی سے اعراض کرے گا تو اس کیلئے ضیق کی زندگی ہوگی اور قیامت کے دن ہم اس کو اندھا اٹھائیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور جو کوئی میری یاد سے روگردانی کرے گا تو اس کے لئے تنگ زندگی ہوگی ۔ اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا محشور کریں گے ۔

By Moudoodi

اور جو میرے ” ذکر ” ﴿درس نصیحت﴾ سے منہ موڑے گا اس کے لیے دنیا میں تنگ زندگی ہوگی 105 اور قیامت کے روز ہم اسے اندھا اٹھائیں گے ۔ ” 106 ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

اور جو شخص میری اس نصیحت سے منہ پھیرے گا تو اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت کے دن ہم اس کو ( قبر سے ) اندھا کرکے اُٹھائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جو میری نصیحت سے منہ موڑے گا تو اس کو بڑی تنگ زندگی ملے گی ، اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے ۔ ( ٥٤ )

By Noor ul Amin

اور جو میری یادسے منہ موڑے گاتو اس کی زندگی تنگ ہو جائے گی اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے

By Kanzul Eman

اور جس نے میری یاد سے منہ پھیرا ( ف۱۸۷ ) تو بیشک اس کے لیے تنگ زندگانی ہے ( ف۱۸۸ ) اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

اور جس نے میرے ذکر ( یعنی میری یاد اور نصیحت ) سے روگردانی کی تو اس کے لئے دنیاوی معاش ( بھی ) تنگ کردیا جائے گا اور ہم اسے قیامت کے دن ( بھی ) اندھا اٹھائیں گے