Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلدَّحْرُ وَالدَّحُورُ: (ن) کے معنیٰ دھتکاردینے اور دور کردینے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا) (۷۔۱۸) نکل جایہاں سے ذلیل دھتکارا ہوا۔ (فَتُلۡقٰی فِیۡ جَہَنَّمَ مَلُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ) (۷۔۳۵) ملامت زدہ اور درگاہ خدا سے راندہ بنا کر جہنم میں ڈال دیئے جاؤ گے۔ (یُقۡذَفُوۡنَ مِنۡ کُلِّ جَانِبٍ ۔۔۔ دُحُوۡرًا) (۳۷۔۹) اور ہر طرف سے(ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں(یعنی وہاں سے) نکال دیئے گئے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
دُحُوْرًا سورة الصافات(37) 9
مَّدْحُوْرًا سورة الأعراف(7) 18
مَّدْحُوْرًا سورة بنی اسراءیل(17) 18
مَّدْحُوْرًا سورة بنی اسراءیل(17) 39