Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلشِّفَائُ (ض) مِنَ الْمَرْضِ: سلامتی سے ہمکنار ہونا۔ یعنی بیماری سے شفا پانا۔ یہ مرض سے صحت یاب ہونے کے لئے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ قرآن پاک میں شہد کے متعلق فرمایا: (فِیۡہِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ) (۱۶:۶۹) اس میں لوگوں کے (امراض کی) شفا ہے۔ (ہُدًی وَّ شِفَآءٌ) (۴۱:۴۴) وہ ہدایت اور شفا ہے۔ (شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوۡرِ) (۱۰:۵۷) وہ دلوں کی بیماریوں کی شفا یہ۔ (وَ یَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِیۡنَ ) (۹:۱۴) اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
شِفَاۗءٌ سورة النحل(16) 69
شِفَاۗءٌ سورة بنی اسراءیل(17) 82
وَشِفَاۗءٌ سورة يونس(10) 57
وَيَشْفِ سورة التوبة(9) 14
وَّشِفَاۗءٌ سورة حم السجدہ(41) 44
يَشْفِيْنِ سورة الشعراء(26) 80