Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

اَلْعِفَّۃُ: نفس میں ایسی حالت کا پیدا ہوجانا جس کے ذریعہ وہ غلبہ شہوت سے محفوظ رہے۔ اَلْمُتَعَفِّفُ: زبردستی سے اپنے اندر ایسی حالت پیدا کرنے والا۔ اصل میں اس کے معنی تھوڑی سی چیز پر قناعت کرنے کے ہیں۔ جو بمنزلہ عُفَافَۃ یا عُفَّۃ یعنی بچی کھچی چیز کے ہو یا بمنزلہ عَفْعَفٌ یعنی پیلوں کے ہو۔ اَلْاِسْتِعْفَافُ عفت طلب کرنا، کسی چیز سے پرہیز کرنا۔ قرآن پاک میں ہے: ( وَ مَنۡ کَانَ غَنِیًّا فَلۡیَسۡتَعۡفِفۡ) (۴:۶) اور جو شخص آسودہ حال ہو اس کو (ایسے مال سے قطعی طور پر) پرہیز رکھنا چاہیے۔ (وَ لۡیَسۡتَعۡفِفِ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ نِکَاحًا) (۲۴:۳۳) اور جو نکاح کا مقدور نہیں رکھتے انہیں چاہیے کہ اپنے آپ کوبچائے رھیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
التَّعَفُّفِ سورة البقرة(2) 273
فَلْيَسْتَعْفِفْ سورة النساء(4) 6
وَلْيَسْتَعْفِفِ سورة النور(24) 33
يَّسْتَعْفِفْنَ سورة النور(24) 60

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220