Blog
Books
Search Quran
Lughaat

شَأنٌ: کے معنیٰ حالت اور اس اتفاقی معاملہ کے ہیں جو کسی کے مناسب حال ہو اس کا اطلاق صرف اہم امور اور حالات پر ہوتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (کُلَّ یَوۡمٍ ہُوَ فِیۡ شَاۡنٍ) (۵:۴۹) ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے۔ شَأْنُ الرَّأْسِ: کھوپری کی چھوٹی چھوٹی ہڈیوں کے ملنے کی جگہ جس سے انسان کا قوام ہے اس کی جمع شُؤُوْنٌ آتی ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
شَاْنٌ سورة عبس(80) 37
شَاْنٍ سورة يونس(10) 61
شَاْنٍ سورة الرحمن(55) 29
شَاْنِهِمْ سورة النور(24) 62