अल्लाह लोगों पर कुछ भी ज़ुल्म नहीं करता मगर लोग ख़ुद ही अपनी जानों पर ज़ुल्म करते हैं।
یقینااﷲ تعالیٰ لوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتالیکن لوگ اپنے آپ پرخودہی ظلم کرتے ہیں۔
اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا ، بلکہ لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے ہیں ۔
یقینا اللہ لوگوں پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا ۔ مگر لوگ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا ، لوگ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ۔ 52
بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) لوگوں پر ذرا سا بھی ظلم نہیں کرتے لیکن لوگ ( خود ) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا ، لیکن انسان ہیں جو خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ تولوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتابلکہ لوگ خودہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں
بیشک اللہ لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا ( ف۱۰۰ ) ہاں لوگ ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ( ف۱۱۱ )
بیشک اللہ لوگوں پر ذرّہ برابر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ( خود ہی ) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں