फिर जब उनके पास हमारी तरफ़ से सच्ची बात पहुँची तो उन्होंने कहा कि यह तो खुला हुआ जादू है।
چنانچہ جب ہمارے پاس سے حق اُن کے پاس آگیاتوانہوں نے کہایقینایہ ضرور کھلا جادو ہے۔
پس جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیا تو انہوں نے کہا: یہ تو کھلا ہوا جادو ہے ۔
اور جب ہماری طرف سے ان کے پاس حق آیا ( اور حقیقت واضح ہوگئی ) تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے ۔
پس جب ہمارے پاس سے حق ان کے سامنے آیا تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو کھلا جادو ہے ۔
پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق پہنچ گیا تو کہنے لگے کہ بلاشبہ یہ کھلا ہوا جادو ہے
چنانچہ جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق کا پیغام آیا تو وہ کہنے لگے کہ ضرور یہ کھلا ہوا جادو ہے ۔
پھرجب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آ گیا تو کہنے لگے یہ توصاف جادوہے
تو جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیا ( ف۱٦۹ ) بولے یہ تو ضرور کھلا جادو ہے ،
پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیا ( تو ) کہنے لگے: بیشک یہ تو کھلا جادو ہے