उनका ठिकाना जहन्नम होगा उस वजह से जो वे करते थे।
یہی لوگ ہیں جن کاٹھکانہ آگ ہے اس کے بدلے میں جووہ کمایاکرتے تھے۔
انہی لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے ، ان کے اعمال کی پاداش میں ۔
یہ وہ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے ان کرتوتوں کی پاداش میں جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں ۔
ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہوگا ان برائیوں کی پاداش میں جن کا اکتساب وہ ﴿اپنے اس غلط عقیدے اور غلط طرزِ عمل کی وجہ سے﴾ کرتے رہے ۔ 12
انہی لوگوں کاٹھکانہ جہنم ہے ان اعمال کی وجہ سے جسے وہ کمایا کرتے تھے
ان کا ٹھکانا اپنے کرتوت کی وجہ سے دوزخ ہے ۔
ان سب کاٹھکانہ جہنم ہے یہ ان کاموں کابدلہ جو وہ کرتے رہے
ان لوگوں کا ٹھکانا دوزخ ہے بدلہ ان کی کمائی کا ،
انہی لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے ان اعمال کے بدلہ میں جو وہ کماتے رہے