(उसे जवाब दिया गया) अब ईमान लाता है हालाँकि इससे पहले तू नाफ़रमानी करता रहा और तू फ़साद बरपा करने वालों में से था।
کیااب؟حالانکہ بلاشبہ اس سے پہلے تونے نافرمانی کی اورتو فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا۔
کیا اب! حالانکہ تم نے اس سے پہلے نافرمانی کی اور تم فساد برپا کرنے والوں میں سے تھے ۔
۔ ( اس سے کہا گیا ) اب؟ ( ایمان لاتا ہے؟ ) حالانکہ اس سے پہلے تو مسلسل نافرمانی کرتا رہا ہے اور تو فسادیوں میں سے ایک ( بڑا ) مفسد تھا ۔
﴿ جواب دیا گیا﴾ اب ایمان لاتا ہے ! حالانکہ اس سے پہلے تک تو نافرمانی کرتا رہا اور فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا ۔
۔ ( جواب میں کہا گیا کہ ) کیا اب ایمان لاتا ہے؟ حالانکہ اس سے پہلے نافرمانی کرتا رہا اور فساد کرنے والوں میں سے ہی رہا
۔ ( جواب دیا گیا کہ ) اب ایمان لاتا ہے ؟ حالانکہ اس سے پہلے نافرمانی کرتا رہا ، اور مسلسل فساد ہی مچاتا رہا ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اب ( توایمان لاتا ہے ؟ ) جب کہ پہلے نا فرمانی کرتا رہا اور فسادبرپا کرنے والوں میں سے تھا
کیا اب ( ف۱۹۳ ) اور پہلے سے نافرمان رہا اور تو فسادی تھا ( ف۱۹٤ )
۔ ( جواب دیا گیا کہ ) اب ( ایمان لاتا ہے ) ؟ حالانکہ تو پہلے ( مسلسل ) نافرمانی کرتا رہا ہے اور تو فساد بپا کرنے والوں میں سے تھا