बेशक जिन लोगों पर आपके रब की बात पूरी हो चुकी है वे ईमान नहीं लाएंगे।
یقیناجن لوگوں پر آپ کے رب کی بات ثابت ہوگئی وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
بیشک جن لوگوں پر تیرے رب کی بات پوری ہوچکی ہے ، وہ ایمان نہیں لانے کے ۔
بے شک وہ لوگ جن پر آپ کے پروردگار کی بات ثابت ہو چکی ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے رب کا قول راست آگیا 97 ہے
بلاشبہ جن لوگوں پر آپ کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے چاہے ان کے پاس ساری کی ساری دلیلیں آجائیں جب تک کہ وہ دردناک عذاب کو نہ دیکھ لیں ۔
بیشک جن لوگوں کے بارے میں تمہارے رب کی بات طے ہوچکی ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔
جن لوگوں پر آپ کے رب کاحکم ( عذاب ) ثابت ہوچکا ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے
بیشک وہ جن پر تیرے رب کی بات ٹھیک پڑچکی ہے ( ف۲۰۳ ) ایمان نہ لائیں گے ،
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) بیشک جن لوگوں پر آپ کے رب کا فرمان صادق آچکا ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے