Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

चाहे उनके पास सारी निशानियाँ आ जाएं जब तक कि वे दर्दनाक अज़ाब को सामने आता न देख लें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگرچہ اُن کے پاس ہرنشانی آجائے یہاں تک کہ وہ دردناک عذاب کودیکھ لیں۔

By Amin Ahsan Islahi

خواہ ان کے پاس ساری ہی نشانیاں آجائیں ، جب تک وہ دردناک عذاب نہ دیکھ لیں ۔

By Hussain Najfi

سو اگرچہ دنیا جہاں کی تمام نشانیاں ( معجزات ) ان کے سامنے آجائیں مگر وہ جب تک دردناک عذاب اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں تب تک وہ کبھی ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Moudoodi

ان کے سامنے خواہ کوئی نشانی آجائے وہ کبھی ایمان لا کر نہیں دیتے جب تک کہ دردناک عذاب سامنے آتا نہ دیکھ لیں ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ جن لوگوں پر آپ کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے چاہے ان کے پاس ساری کی ساری دلیلیں آجائیں جب تک کہ وہ دردناک عذاب کو نہ دیکھ لیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

چاہے ہر قسم کی نشانی ان کے سامنے آجائے ، یہاں تک کہ وہ دردناک عذاب آنکھوں سے نہ دیکھ لیں ۔

By Noor ul Amin

خواہ ان کے پاس کوئی معجزہ آ جائے حتی کہ وہ دردناک عذاب نہ دیکھ لیں

By Kanzul Eman

اگرچہ سب نشانیاں ان کے پاس آئیں جب تک دردناک عذاب نہ دیکھ لیں ( ف۲۰٤ )

By Tahir ul Qadri

اگرچہ ان کے پاس سب نشانیاں آجائیں یہاں تک کہ وہ دردناک عذاب ( بھی ) دیکھ لیں