और सब्र करें, बेशक अल्लाह नेकी करने वालों का अज्र ज़ाया नहीं करता।
اور آپ صبرکریں،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ نیکی کرنیوالوں کا اجرضائع نہیں کرتا۔
اور ثابت قدم رہو ، اللہ خوب کاروں کا اجر ضائع نہیں کرے گا ۔
اور آپ صبر کیجئے! بے شک اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا ۔
اور صبر کر ، اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر کبھی ضائع نہیں کرتا ۔
اور صبر کیجئے ! بلا شبہ اللہ ( تعالیٰ ) نیک لوگوں کے اجر ضائع نہیں فرماتے ۔
اور صبر سے کام لو ، اس لیے کہ اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ۔
اور صبر کیجئے اللہ یقینانیکی کرنے والوں کے اجرضائع نہیں کرتا
اور صبر کرو کہ اللہ نیکوں کا نیگ ( اجر ) ضائع نہیں کرتا ،
اور آپ صبر کریں بیشک اﷲ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں فرماتا