Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नूह (अलै॰) ने फ़रमायाः उसको तुम्हारे ऊपर अल्लाह ही लाएगा अगर वह चाहेगा और तुम उसके क़ाबू से बाहर न जा सकोगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

نوح نے کہا: ’’درحقیقت اُسے توتم پراﷲ تعالیٰ ہی لائے گا اگر وہ چاہے گااورتم ہرگز عاجزکرنے والے نہیں ہو

By Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ اس کو تو تم پر اللہ ہی لائے گا اگر وہ چاہے گا اور تم اس کے قابو سے باہر نہ نکل سکو گے ۔

By Hussain Najfi

نوح ( ع ) نے کہا وہ ( عذاب ) تو اللہ ہی لائے گا جب چاہے گا اور تم اسے عاجز نہیں کر سکتے ۔

By Moudoodi

“ نوح نے جواب دیا ” وہ تو اللہ ہی لائے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اتنا بل بوتا نہیں رکھتے کہ اسے روک دو ۔

By Mufti Naeem

آپ ( علیہ السلام ) نے فرمایا بلا شبہ اگر اللہ ( تعالیٰ ) کومنظور ہوا تووہ عذاب تم پر نازل فرمادیں گے اور تم ( اسے ) عاجز نہ کرسکوگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

نوح نے کہا کہ : اسے تو اللہ ہی تمہارے پاس لے آئے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اسے بے بس نہیں کرسکتے ۔

By Noor ul Amin

نوح نے کہا:وہ تواللہ ہی لائے گااگراس نے چاہااور ( پھر ) تم اسے بے بس نہ کر سکو گے

By Kanzul Eman

بولا وہ تو اللہ تم پر لائے گا اگر چاہے اور تم تھکا نہ سکو گے ( ف۷۲ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( نوح علیہ السلام نے ) کہا: وہ ( عذاب ) تو بس اﷲ ہی تم پر لائے گا اگر اس نے چاہا اور تم ( اسے ) عاجز نہیں کرسکتے