बेशक इब्राहीम बड़े बुर्दबार, नरम-दिल और रुजूअ़ करने वाले थे।
یقیناابراہیم نہایت بردبار،بہت آہ وزاری کرنے والا، رجوع کرنے والاتھا۔
بیشک ابراہیم نہایت ہی بردبار ، دردمند اور اپنے رب کی طرف دھیان رکھنے والا تھا ۔
بے شک ابراہیم ( ع ) بڑے بردبار ، بڑے نرم دل اور ہر حال میں ہماری طرف رجوع کرنے والے تھے ۔
حقیقت میں ابراہیم بڑا حلیم اور نرم دل آدمی تھا اور ہر حال میں ہماری طرف رجوع کرتا تھا ۔
بیشک ابراھیم ( علیہ السلام ) بڑے بردبار بڑے درد مند ( ہر حال میں ہماری ہی طرف ) رجوع کرنے والے تھے
حقیقت یہ ہے کہ ابراہیم بڑے بردبار ، ( اللہ کی یاد میں ) بڑی آہیں بھرنے والے ( اور ) ہر وقت ہم سے لو لگائے ہوئے تھے ۔ ( ٤٤ )
بلاشبہ ابراہیم بڑے بردباد ، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
بیشک ابراہیم تحمل والا بہت آہیں کرنے والا رجوع کرنے والا ہے ( ف۱۵۷ )
بیشک ابراہیم ( علیہ السلام ) بڑے متحمل مزاج ، آہ و زاری کرنے والے ہر حال میں ہماری طرف رجوع کر نے والے تھے