Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

लूत (अलै॰) ने कहाः काश! मेरे पास तुम से मुक़ाबले की क़ुव्वत होती या मैं किसी मज़बूत सहारे की पनाह लेता।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لوط نے کہا: ’’کاش واقعتاتمہارے مقابلے کی میرے پاس قوت ہوتی یا میں کسی مضبوط سہارے کی پناہ لیتا!‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: کاش! میرے پاس تم سے مقابلہ کی قوت ہوتی یا میں کسی طاقتور سہارے کی پناہ لے سکتا!

By Hussain Najfi

لوط نے کہا کاش مجھے تمہارے مقابلہ کی طاقت ہوتی یا یہ کہ میں کسی مضبوط پایہ کا سہارا لے سکتا ۔

By Moudoodi

“ لوط نے کہا ” کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ تمہیں سیدھا کر دیتا ، یا کوئی مضبوط سہارا ہی ہوتا کہ اس کی پناہ لیتا ۔

By Mufti Naeem

لوط ( علیہ السلام ) نے فرمایا کاش! میرے لئے بھی تمہارے مقابلے کی ( کوئی ) قوت ہوتی یا میں ( کسی ) مضبوط سہارے کی پناہ لے سکتا ۔

By Mufti Taqi Usmani

لو ط نے کہا : کاش کہ میرے پاس تمہارے مقابلے میں کوئی طاقت ہوتی ، یا میں کسی مضبوط سہارے کی پناہ لے سکتا ۔ ( ٤٧ )

By Noor ul Amin

لوط نے کہا: کاش!میں تمہارا مقابلہ کرسکتایاکسی مضبوط سہارے کی طرف پناہ لے سکتا

By Kanzul Eman

بولے اے کاش! مجھے تمہارے مقابل زور ہوتا یا کسی مضبوط پائے کی پناہ لیتا ( ف۱٦٤ )

By Tahir ul Qadri

لوط ( علیہ السلام ) نے کہا: کاش! مجھ میں تمہارے مقابلہ کی ہمت ہوتی یا میں ( آج ) کسی مضبوط قلعہ میں پناہ لے سکتا