Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फ़िरऔन और उसके सरदारों की तरफ़, फिर वे फ़िरऔन के हुक्म पर चले; हालाँकि फ़िरऔन का कोई हुक्म दुरुस्त न था।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون اوراس کے سرداروں کی جانب،تو انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کاحکم کسی طرح سے درست نہ تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

فرعون اور اس کے اعیان کے پاس ، تو انہوں نے فرعون ہی کی بات مانی حالانکہ فرعون کی بات راست نہ تھی ۔

By Hussain Najfi

فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف مگر انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا حکم درست نہ تھا ( بلکہ بالکل غلط تھا ) ۔

By Moudoodi

مگر انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا حکم راستی پر نہ تھا ۔

By Mufti Naeem

اور بالتحقیق ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیوں اور دلیل روشن کے ساتھ فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی اور فرعون کاحکم بالکل غلط تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا ، تو انہوں نے فرعون ہی کی بات مانی ۔ حالانکہ فرعون کی بات کوئی ٹھکانے کی بات نہیں تھی ۔

By Noor ul Amin

فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف ، توانہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کاحکم اچھانہ تھا

By Kanzul Eman

فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو وہ فرعون کے کہنے پر چلے ( ف۱۹٦ ) اور فرعون کا کام راستی کا نہ تھا ( ف۱۹۷ )

By Tahir ul Qadri

فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس ، تو ( قوم کے ) سرداروں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا حکم درست نہ تھا