Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क़यामत के दिन वह अपनी क़ौम के आगे होगा और उनको आग पर पहुँचाएगा, और कैसा बुरा घाट है जिस पर वे पहुँचेंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا،چنانچہ اُنہیں وہ آگ پرپینے کے لیے لائے گااوروہ بہت بُری پینے کی جگہ ہے جس پرپینے کے لیے آیاجائے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ قیامت کے روز اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا اور ان کو دوزخ میں لے جا اتارے گا اور کیا ہی برا گھاٹ ہوگا جس پر یہ اتریں گے!

By Hussain Najfi

قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا ۔ اور اس طرح انہیں آتشِ دوزخ میں پہنچا دے گا کیا ہی اترنے کی بری ہے وہ جگہ جہاں وہ اتارے جائیں گے ۔

By Moudoodi

قیامت کے روز وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا اور اپنی پیشوائی میں انہیں دوزخ کی طرف لے جائے گا ۔ 104 کیسی بدتر جائے ورود ہے یہ جس پر کوئی پہنچے!

By Mufti Naeem

اورقیامت کے دن فرعون اپنی قوم کے آگے ہوگا اور انہیںجہنم میں لااتارے گا بہت بری اتارے جانے کی جگہ ہے جہاںوہ اتارے جائیںگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا ، اور ان سب کو دوزخ میں لا اتارے گا ۔ اور وہ بدترین گھاٹ ہے جس پر کوئی اترے ۔

By Noor ul Amin

وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آ گے چلے گا اور انہیں جہنم کے کنارے لاکھڑاکرے گا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہوگی جہاں وہ لوگ پہنچادئیے جائیں گے

By Kanzul Eman

اپنی قوم کے آگے ہوگا قیامت کے دن تو انھیں دوزخ میں لا اتارے گا ( ف۱۹۸ ) اور و ه کیا ہی برا گھاٹ اترنے کا ،

By Tahir ul Qadri

وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا بالآخر انہیں آتشِ دوزخ میں لا گرائے گا ، اور وہ داخل کئے جانے کی کتنی بری جگہ ہے