और तुम लोगों को देखो कि वे अल्लाह के दीन (धर्म) में गिरोह के गिरोह प्रवेश कर रहे हैं,
اورآپ دیکھیں کہ لوگ فوج دَرفوج اﷲ تعالیٰ کے دین میں داخل ہورہے ہیں۔
اور لوگوں کو دیکھو کہ وہ فوج در فوج خدا کے دین میں داخل ہورہے ہیں
اور آپ دیکھ لیں کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ۔
اور ﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں 2
اور ( اے محبوب ﷺ ) آپ نے لوگوں کو دیکھاکہ وہ فوج در فوج اللہ ( تعالیٰ ) کے دین میں داخل ہورہے ہیں
اور تم لوگوں کو دیکھ لو کہ وہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں ۔
اورآپ نے دیکھ لیاکہ لوگ گروہ درگروہ اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں
( ۲ ) اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں ( ف۳ )
اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں ( کہ ) وہ اﷲ کے دین میں جوق دَر جوق داخل ہو رہے ہیں