Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और आप ख़्वाह कितना ही चाहो लेकिन अकसर लोग ईमान लाने वाले नहीं हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور آپ خواہ کتنی ہی حرص رکھیں اکثر لوگ ہرگز مومن نہیں ہوتے ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان لوگوں میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں ، خواہ تم ان کے ایمان کی کتنی ہی حرص کرو ۔

By Hussain Najfi

اور آپ کتنا ہی حرص کریں ( اور کتنا ہی چاہیں ) مگر اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Moudoodi

مگر تم خواہ کتنا ہی چاہو ان میں سے اکثر لوگ مان کر دینے والے نہیں ہیں ۔ 72

By Mufti Naeem

اور آپ ( ﷺ ) کا دل کتنا ہی ( کیوںنہ ) چاہتا ہو لوگوں کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں

By Mufti Taqi Usmani

اس کے باوجود اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ، چاہے تمہارا کیسا ہی دل چاہتا ہو ۔

By Noor ul Amin

اورآ پ خواہ کتنا ہی چاہیں ان میں سے اکثرلوگ ایمان لانے والے نہیں

By Kanzul Eman

اور اکثر آدمی تم کتنا ہی چاہو ایمان نہ لائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

اور اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں اگرچہ آپ ( کتنی ہی ) خواہش کریں