Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और आप इस पर उनसे कोई मुआवज़ा नहीं माँगते, यह तो सिर्फ़ एक नसीहत है तमाम जहान वालों के लिए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

حالانکہ آپ اس پر اُن سے کوئی معاوضہ بھی نہیں مانگتے۔یہ توجہان والوں کے لئے ایک نصیحت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم اس پر ان سے کوئی معاوضہ تو نہیں طلب کر رہے ہو ۔ یہ تو بس دنیا والوں کیلئے ایک یاد دہانی ہے ۔

By Hussain Najfi

حالانکہ آپ اس بات ( تبلیغِ رسالت ) پر ان سے کوئی اجرت بھی نہیں مانگتے یہ ( قرآن ) تو تمام جہانوں کے لئے یاددہانی اور پند و موعظہ ہے ۔

By Moudoodi

حالانکہ تم اس خدمت پر ان سے کوئی اجرت بھی نہیں مانگتے ہو ۔ یہ تو ایک نصیحت ہے جو دنیا والوں کے لیے عام ہے ۔ 73 ؏ ١١

By Mufti Naeem

اور ( حال یہ ہے کہ ) آپ ( ﷺ ) اس ( تبلیغ ) پر ان سے کسی معارضے کا سوال ( بھی ) نہیں کرتے ۔ یہ ( قرآن ) تو دنیا والوں کے لیے نصیحت کا ایک پیغام ہی ہے

By Mufti Taqi Usmani

حالانکہ تم ان سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتے ۔ یہ تو دنیا جہان کے سب لوگوں کے لیے بس ایک نصیحت کا پیغام ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ اس ( تبلیغ ) پر ان سے کوئی اجرنہیں مانگتے یہ توتمام اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

By Kanzul Eman

اور تم اس پر ان سے کچھ اجرت نہ مانگتے یہ ( ف۲۲۸ ) تو نہیں مگر سارے جہان کو نصیحت ،

By Tahir ul Qadri

اور آپ ان سے اس ( دعوت و تبلیغ ) پر کوئی صلہ تو نہیں مانگتے ، یہ قرآن جملہ جہان والوں کے لئے نصیحت ہی تو ہے