Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अकसर लोग जो अल्लाह को मानते हैं वे उसके साथ दूसरों को शरीक भी ठहराते हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوران میں سے اکثرلوگ اﷲ تعالیٰ پرایمان نہیں لاتے مگراس حال میں کہ وہ مشرک ہوتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے مگر اس طرح کہ ساتھ ہی اس کے شریک بھی ٹھہرائے ہوئے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور ان میں سے اکثر اللہ پر ایمان بھی لاتے ہیں تو اس حالت میں کہ ( عملی طور پر ) برابر شرک بھی کئے جاتے ہیں ۔

By Moudoodi

ان میں سے اکثر اللہ کو مانتے ہیں مگر اس طرح کہ اس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں ۔ 76

By Mufti Naeem

اور ان میں سے اکثراللہ ( تعالیٰ ) پر ایمان رکھتے ہیںمگر اس کے ساتھ شرک ( بھی ) کرتے رہتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور ان میں سے اکثر لوگ ایسے ہیں کہ اللہ پر ایمان رکھتے بھی ہیں تو اس طرح کہ وہ اس کے ساتھ شرک بھی کرتے جاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور ان کی اکثریت اللہ پر ایمان لاتی ہے مگر ( ساتھ ہی ) شرک بھی کرتی ہے

By Kanzul Eman

اور ان میں اکثر وہ ہیں کہ اللہ پر یقین نہیں لاتے مگر شرک کرتے ہوئے ( ف۲۳۱ )

By Tahir ul Qadri

اور ان میں سے اکثر لوگ اﷲ پر ایمان نہیں رکھتے مگر یہ کہ وہ مشرک ہیں