Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने उनकी तरफ़ मुतवज्जह होकर कहाः तुम्हारी क्या चीज़ खो गई है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہا،اور وہ ان کی طرف متوجہ ہوئے:’’تم کیا چیزگم پاتے ہو؟‘‘

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا: تمہاری کیا چیز کھو گئی ہے؟

By Hussain Najfi

وہ لوگ ان کی طرف متوجہ ہوئے اور ( پریشان ہوکر ) کہا تم نے کون سی چیز گم کی ہے؟

By Moudoodi

انہوں نے پلٹ کر پوچھا تمہاری کیا چیز کھوئی گئی؟

By Mufti Naeem

وہ ان کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے بولے کہ تم لوگوں نے کیا چیز کھودی ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے؟

By Noor ul Amin

انہوں نے پکارنے والے کی طرف متوجہ ہوکر پوچھا:تمہاری کیا چیزکھوئی ہے

By Kanzul Eman

بولے اور ان کی طرف متوجہ ہوئے تم کیا نہیں پاتے ،

By Tahir ul Qadri

وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے: تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے