उसके आगे दोज़ख़ है और उसको पीप का पानी पीने को मिलेगा।
اس کے پیچھے جہنم ہے اور اسے اس پانی سے پلایاجائے گاجوپیپ ہے۔
اس کے آگے جہنم ہے اور کو پیپ لہو پینے کو ملے گا ۔
اس ( نامرادی ) کے پیچھے جہنم ہے اور اسے کچ لہو قسم کا پانی پلایا جائے گا ۔
پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنّم ہے ۔ وہاں اسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا ،
اور انہوں ( کفار ) نے فیصلہ چاہا اور ہر سرکش منکر حق نقصان میں رہااس سے آگے جہنم ہے اور ( جہنم میں ) انہیں پیپ وخون ملا پانی پلا یا جائے گا اوروہ اسے حلق سے نیچے نہیں اتارسکے گااور ہرطرف سے اس پر موت واقع ہورہی ہوگی اوروہ نہیں مرگے گا ۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب رہے گا ۔
اس کے آگے جہنم ہے اور ( وہاں ) اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ۔
اس کے بعدجہنم ہوگی اور پینے کو پیپ کاپانی دیاجائے گا
جہنم اس کے پیچھے لگی اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ،
اس ( بربادی ) کے پیچھے ( پھر ) جہنم ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا