वह हर वक़्त पर अपना फल देता है अपने रब के हुक्म से, और अल्लाह लोगों के लिए मिसालें बयान करता है; ताकि वह नसीहत हासिल करें।
وہ ہروقت اپنے رب کے حکم سے اپناپھل دیتا ہے او راﷲ تعالیٰ لوگوں کے لئے مثالیں بیان کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔
وہ اپنا پھل ہر فصل میں اپنے رب کے حکم سے دیتا رہتا ہے اور اللہ لوگوں کیلئے تمثیلیں بیان کرتا ہے ، تاکہ وہ یاد دہانی حاصل کریں ۔
جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل دے رہا ہے اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں پیش کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ( اور سمجھیں ) ۔
ہر آن وہ اپنے رب کے حکم سے اپنے پھل دے رہا ہے ۔ 36 یہ مثالیں اللہ اس لیے دیتا ہے کہ لوگ ان سے سبق لیں ۔
وہ ( درخت ) اپنے رب کے حکم سے ہر وقت پھل دیتا ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) لوگوں کے لیے ( اس قسم کی ) مثالیں اس لیے دیتا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں ۔
اپنے رب کے حکم سے وہ ہر آن پھل دیتا ہے ۔ ( ١٩ ) اللہ ( اس قسم کی ) مثالیں اس لیے دیتا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں ۔
وہ اپنے رب کے حکم سے ہر وقت پھل دے رہا ہے ، اللہ لوگوں کے لئے مثالیں اسلئے بیان کرتا ہے کہ وہ سبق حاصل کریں
ہر وقت پھل دیتا ہے اپنے رب کے حکم سے ( ف٦۳ ) اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے کہ کہیں وہ سمجھیں ( ف٦٤ )
وہ ( درخت ) اپنے رب کے حکم سے ہر وقت پھل دے رہا ہے ، اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں