Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और बेशक आपका रब उन सबको इकट्ठा करेगा, वह इल्म वाला, हिकमत वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناًآپ کا ربّ ان سب کو اکٹھا کرے گابلاشبہ وہ کمال حکمت والا،سب کچھ جاننے والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تمہارا خداوند ہی ہے جو ان سب کو اکٹھا کرے گا ۔ بیشک وہ حکمت والا اور علم والا ہے ۔

By Hussain Najfi

بے شک تمہارا پروردگار ( بروزِ قیامت ) سب کو جمع کرے گا وہ بڑا حکمت والا ، بڑا علم والا ہے ۔

By Moudoodi

یقینا تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا ، وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی ۔ 16 ؏ ۲

By Mufti Naeem

اوربے شک تمہارا رب وہی ہے جو ان سب کو ( قیامت میں ) جمع کریگا ۔ بلاشبہ وہ ( بڑی ) حکمت والا ( خوب ) جاننے والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان سب کو حشر میں اکٹھا کرے گا ، بیشک اس کی حکمت بھی بڑی ہے ، اس کا علم بھی بڑا ۔

By Noor ul Amin

اور بلاشبہ آ پ کارب ہی ان سب کو جمع کرے گابلاشبہ وہ حکمت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک تمہارا رب ہی تمہیں قیامت میں اٹھائے گا ( ف۳۱ ) بیشک وہی علم و حکمت والا ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب ہی تو انہیں ( روزِ قیامت ) جمع فرمائے گا ۔ بیشک وہ بڑی حکمت والا خوب جاننے والا ہے