Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम तुम्हारे अगलों को भी जानते हैं और तुम्हारे पिछलों को भी जानते हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ یقیناہم نے جان لیا ہے جوتم میں سے بہت آگے جانے والے ہیں اوربلاشبہ یقیناہم نے جان لیا جو بہت پیچھے آنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم ان کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے گذر چکے ہیں اور ان کو بھی جانتے ہیں جو بعد میں آنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور یقیناً ہم ان کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے ہو گزرے اور ان کو بھی جانتے ہیں جو بعد میں آنے والے ہیں ۔

By Moudoodi

پہلے جو لوگ تم میں سے ہو گزرے ہیں ان کو بھی ہم نے دیکھ رکھا ہے ، اور بعد کے آنے والے بھی ہماری نگاہ میں ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور یقینا ہم تم میں سے پہلے گزرے ہووں کوبھی جانتے ہیں اور بلاشبہ ہم بعد میںآنے والوں سے بھی واقف ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

تم میں سے جو آگے نکل گئے ہیں ، ان کو بھی ہم جانتے ہیں اور جو پیچھے رہ گئے ہیں ان سے بھی ہم واقف ہیں ۔ ( ١١ )

By Noor ul Amin

اور ہمیں یقینا ان لوگوں کابھی علم ہےجو تم سے آ گے نکل گئے اور ان کابھی جو پیچھے رہنے والے ہیں

By Kanzul Eman

اور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں آگے بڑھے اور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں پیچھے رہے ، ( ف۳۰ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم اُن کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے گزر چکے اور بیشک ہم بعد میں آنے والوں کو بھی جانتے ہیں