Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यक़ीनन हमने इंसान को काली और सड़ी हुई खनखनाती हुई मिट्टी से पैदा किया है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے انسان کو بدبودارکیچڑسے بجنے والی مٹی سے پیداکیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک ہم ہی نے انسان کو سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ۔

By Hussain Najfi

اور بلاشبہ ہم نے انسان کو سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے ۔

By Moudoodi

ہم نے انسان کو سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا ۔ 17

By Mufti Naeem

اوربالتحقیق ہم نے انسان کو بدبودار گارے کی بجنے والی مٹی سے بنایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے انسان کو سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ۔ ( ١٢ )

By Noor ul Amin

یقیناہم نے انسان کو خشک مٹی سے ، جوکہ سڑے ہوئے گارے کی تھی ، پیدا فرمایا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے آدمی کو ( ف۳۲ ) بجتی ہوئی مٹی سے بنایا جو اصل میں ایک سیاہ بودار گارا تھی ، ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے انسان کی ( کیمیائی ) تخلیق ایسے خشک بجنے والے گارے سے کی جو ( پہلے ) سِن رسیدہ ( اور دھوپ اور دیگر طبیعیاتی اور کیمیائی اثرات کے باعث تغیر پذیر ہو کر ) سیاہ بو دار ہو چکا تھا