और इससे पहले जिन्नात को हमने आग की लपट से पैदा किया।
اوراس سے پہلے جنوں کوہم نے آگ کی لپٹ سے پیدا کیا ۔
اور اس سے پہلے جنوں کو آتشِ سموم سے پیدا کیا ۔
اور اس سے پہلے ہم نے جان کو بے دھواں تیز گرم آگ سے پیدا کیا ۔
اور اس سے پہلے ہم جنوں کو آگ کی لپیٹ سے پیدا کر چکے تھے ۔ 18
اورجان ( جنات ) کو بغیر دھویں کی آگ سے پیدا فرمایا ۔
اور جنات کو اس سے پہلے ہم نے لو کی آگ سے پیدا کیا تھا ۔ ( ١٣ )
اور جنوں کو اس سے پہلے ہم آ گ کی لپیٹ سے پیدا کر چکے تھے
اور جن کو اس سے پہلے بنایا بےدھوئیں کی آگ سے ، ( ف۳٤ )
اور اِس سے پہلے ہم نے جنّوں کو شدید جلا دینے والی آگ سے پیدا کیا جس میں دھواں نہیں تھا