Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन सबके लिए जहन्नम का वादा है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربے شک جہنم یقیناان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان سب کیلئے جہنم ہی موعود ہے ۔

By Hussain Najfi

اور بے شک جہنم ان سب کی وعدہ گاہ ہے ۔

By Moudoodi

اور ان سب کے لیے جہنم کی وعید ہے ۔ 25 یہ جہنم﴿جس کی وعید پیروان ابلیس کے لیے کی گئی ہے﴾

By Mufti Naeem

اوربلاشبہ ایسے لوگوں کے لیے جہنم وعدے کی جگہ ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور جہنم ایسے تمام لوگوں کا طے شدہ ٹھکانا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور جہنم ہی وہ جگہ ہے جس کا ایسے سب لوگوں کو وعدہ دیاگیا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک جہنم ان سب کا وعدہ ہے ، ( ف٤٦ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ان سب کے لئے وعدہ کی جگہ جہنم ہے