उसके सात दरवाज़े हैं, हर दरवाज़े के लिए उन लोगों के अलग-अलग हिस्से हैं।
اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے۔
اس کے سات دروازے ہیں اور ہر دروازے کیلئے ان کا ایک مخصوص حصہ ہوگا ۔
اس کے سات دروازے ہیں ( اور ) ہر دروازے کے لئے ان ( لوگوں ) میں سے ایک حصہ ہے ۔
اس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک حصہ مخصوص کر دیا گیا ہے ۔ 26 ؏ ۳
جس کے سات دروازے ہوں گے ، جہنمیوں میں سے ہر دروازے کے لیے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں ۔
اس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے ( میں داخلے ) کے لیے ان ( دوزخیوں کا ) ایک ایک گروہ بانٹ دیا گیا ہے ۔
اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لئے ان میں سے ایک متعین گروہ ہوگا
اس کے سات دروازے ہیں ، ( ف٤۷ ) ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک حصہ بٹا ہوا ہے ، ( ف٤۸ )
جس کے سات دروازے ہیں ، ہر دروازے کے لئے ان میں سے الگ حصہ مخصوص کیا گیا ہے