मेरे बंदों को ख़बर दे दीजिए कि मैं बख़्शने वाला, रहमत वाला हूँ।
آپ میرے بندوں کوبتا دیں بلاشبہ میں بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والا ہوں۔
میرے بندوں کو آگاہ کردو کہ بیشک میں بڑا ہی بخشنے والا ، مہربان ہوں ۔
۔ ( اے رسول ) میرے بندوں کو آگاہ کر دو کہ میں بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہوں ۔
اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں ۔
آپ ( ﷺ ) میرے ( تمام ) بندوں کو بتلادیجیے کہ بلاشبہ میں بہت ہی زیادہ بخشنے والا انتہائی رحم کرنے والا ( بھی ) ہوں ۔
میرے بندوں کو بتا دو کہ میں ہی بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہوں ۔
( اے نبی ) میرے بندوں کو خبردے دیجئے کہ میں معاف کر دینے والارحم والا ہوں
خبردو ( ۵٤ ) میرے بندوں کو کہ بیشک میں ہی ہوں بخشے والا مہربان ،
۔ ( اے حبیب! ) آپ میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں ہی بیشک بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں