और मेरी सज़ा दर्दनाक सज़ा है।
اور یقیناًمیرا عذاب وہ دردناک عذاب ہے۔
اور بیشک میرا عذاب بھی بڑا ہی دردناک ہے ۔
اور یہ بھی ( بتا دو ) کہ میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے ۔
مگر اس کے ساتھ میرا عذاب بھی نہایت دردناک عذاب ہے ۔
اور بے شک میرا عذاب ( بھی ) دردناک عذاب ہے ۔
اور یہ بھی بتا دو کہ میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے ۔
اور یہ بھی کہ میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے
اور میرا ہی عذاب دردناک عذاب ہے ،
اور ( اس بات سے بھی آگاہ کر دیجئے ) کہ میرا ہی عذاب بڑا دردناک عذاب ہے