और उनको इब्राहीम (अलै॰) के मेहमानों से आगाह कीजिए।
اورآپ ان کو ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں خبردیں۔
اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں سے متعلق بھی آگاہ کردو ۔
اور انہیں ابراہیم ( ع ) کے مہمانوں کا واقعہ بھی سنا دو ۔
اور انہیں ذرا ابراہیم کے مہمانوں کا قصہ سناؤ ۔ 30
اورانہیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کے مہمانوں کا قصہ بتلادیجیے
اور انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنا دو ۔ ( ١٩ )
نیز آپ انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا حال بتلائیے
اور انھیں احوال سناؤ ابراہیم کے مہمانوں کا ، ( ف۵۵ )
اور انہیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کے مہمانوں کی خبر ( بھی ) سنائیے