Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने कहाः हम आपको हक़ के साथ बशारत देते हैं, पस आप ना-उम्मीद होने वालों में से न बनें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہا: ’’ہم آپ کوحق کے ساتھ خوشخبری دیتے ہیں، سو آپ مایوس ہوجانے والوں میں سے نہ ہوں۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا: ہم نے آپ کو ایک امر واقعی کی بشارت دی ہے ، تو آپ ناامید ہونے والوں میں سے نہ ہوں ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی بشارت دے رہے ہیں تو آپ ناامید ہونے والوں میں سے نہ ہوں ۔

By Moudoodi

“ انہوں نے جواب دیا ” ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں ، تم مایوس نہ ہو ۔

By Mufti Naeem

فرشتوںنے کہا ہم تو آپ کو سچی خوشخبری دے رہے ہیں پس آپ ناامید لوگوں میں نہ ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ بولے : ہم نے آپ کو سچی خوشخبری دی ہے ، لہذا آپ ان لوگوں میں شامل نہ ہوں جو نا امید ہوجاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:ہم تجھے سچی خوشخبری دے رہے ہیں لہٰذا مایوس نہ ہوجائیے

By Kanzul Eman

کہا ہم نے آپ کو سچی بشارت دی ہے ( ف٦۰ ) آپ ناامید نہ ہوں ،

By Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: ہم آپ کو سچی بشارت دے رہے ہیں سو آپ نا امید نہ ہوں