Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उसने कहाः ये मेरी बेटियाँ हैं अगर तुमको करना ही है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لوط نے کہا: ’’یہ میری بیٹیاں ہیں اگر تم کرنے ہی والے ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: اگر تم کچھ کرنے ہی پر تلے ہوئے ہو تو یہ میری بیٹیاں موجود ہیں!

By Hussain Najfi

آپ نے کہا اگر تم نے کچھ کرنا ہے تو پھر یہ میری ( قوم کی ) بیٹیاں موجود ہیں ۔

By Moudoodi

“ لوط نے عاجز ہو کر کہا ” اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے تو یہ میری بیٹیاں موجود ہیں! 40

By Mufti Naeem

لوط ( علیہ السلام ) نے فرمایا یہ ( تمہاری بیویاں ) میری بیٹیاںہیں اگر تم عمل کرنے والے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

لوط نے کہا : اگر تم میرے کہنے پر عمل کرو تو یہ میری بیٹیاں ( جو تمہارے نکاح میں ہیں ، تمہارے پاس ) موجود ہی ہیں ۔ ( ٢٤ )

By Noor ul Amin

لوط نے کہا: ’’اگرتمہیں کچھ کرناہی ہے تویہ میری بیٹیاں ہیں ‘‘ ( یعنی ان سے نکاح کرسکتے ہو )

By Kanzul Eman

کہا یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کرنا ہے ، ( ف۷۷ )

By Tahir ul Qadri

لوط ( علیہ السلام ) نے کہا: یہ میری ( قوم کی ) بیٹیاں ہیں اگر تم کچھ کرنا چاہتے ہو ( تو بجائے بدکرداری کے ان سے نکاح کر لو )