Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और कहिए कि मैं एक खुला हुआ डराने वाला हूँ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور آپ کہہ دیں بلاشبہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کہہ دو کہ میں تو بس ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں ۔

By Hussain Najfi

اور کہہ دیجیے کہ میں تو عذاب سے کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں ۔

By Moudoodi

اور ﴿نہ ماننے والوں سے﴾ کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں ۔

By Mufti Naeem

اور آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے کہ بے شک میں تو واضح طور پر ڈرانے والا ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ( کفر کرنے والوں سے ) کہہ دو کہ میں تو بس کھلے الفاظ میں تنبیہ کرنے والا ہوں ۔

By Noor ul Amin

اور کہہ دیجئے کہ میں توصاف صاف ( عذاب سے ) ڈرانے والاہوں

By Kanzul Eman

اور فرماؤ کہ میں ہی ہوں صاف ڈر سنانے والا ( اس عذاب سے ) ،

By Tahir ul Qadri

اور فرما دیجئے کہ بیشک ( اب ) میں ہی ( عذابِ الٰہی کا ) واضح و صریح ڈر سنانے والا ہوں