इसी तरह हमने तक़सीम करने वालों पर भी उतारा था।
جیساکہ(عذاب) ہم نے تقسیم کرنے والوں پر اُتار اتھا۔
اسی طرح ہم نے ان تقسیم کرلینے والوں پر بھی اتارا تھا ۔
۔ ( اے رسول ) جس طرح ہم نے تقسیم کرنے والوں پر اپنا کلام نازل کیا تھا ۔ ( اسی طرح ) آپ پر بھی نازل کیا ہے ۔
یہ اسی طرح کی تنبیہ ہے جیسی ہم نے ان تفرقہ پردازوں کی طرف بھیجی تھی
جیسا کہ ہم نے ( یہ تنبیہ ) تقسیم کردینے والوں ( تفرقہ بازیاں کرنے والوں ) پر نازل کی تھی ۔
۔ ( یہ تنبیہ قرآن عظیم کے ذریعے اسی طرح نازل کی گئی ہے ) جیسے ہم نے ان تفرقہ کرنے والوں پر نازل کی تھی ۔
جس طرح کاعذاب ہم نے ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے ( انسانوں کو گمراہ کرنے کے لئے مکہ کے ) راستے بانٹ رکھے تھے
جیسا ہم نے بانٹنے والوں پر اتارا ،
جیسا ( عذاب ) کہ ہم نے تقسیم کرنے والوں ( یعنی یہود و نصارٰی ) پر اتارا تھا