Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बेशक अल्लाह उन लोगों के साथ है जो परहेज़गार हैं और जो नेकी करने वाले हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینااﷲ تعالیٰ اُن کے ساتھ ہے جواس سے ڈرگئے اوران لوگوں کے جونیکی کرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے ، جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور جو خوب کار ہیں ۔

By Hussain Najfi

بے شک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو ( خلقِ خدا سے ) حسنِ سلوک کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقوٰی سے کام لیتے ہیں اور احسان پر عمل کرتے ہیں ۔ 124 ؏ ١٦

By Mufti Naeem

بے شک اللہ ( تعالیٰ ) متقیوں کے ساتھ ہے اور ( ان لوگوں کے ساتھ ہے ) جو احسان کرنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ اللہ ان لوگوں کا ساتھی ہے جو تقوی اختیار کرتے ہیں اور جو احسان پر عمل پیرا ہیں ۔ ( ٥٣ )

By Noor ul Amin

یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں اور نیک لوگوں کے ساتھ ہے

By Kanzul Eman

بیشک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور جو نیکیاں کرتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

بیشک اللہ اُن لوگوں کو اپنی معیتِ ( خاص ) سے نوازتا ہے جو صاحبانِ تقوٰی ہوں اور وہ لوگ جو صاحبانِ اِحسان ( بھی ) ہوں