वे ऐसे हैं जो सब्र करते हैं और अपने रब पर भरोसा रखते हैं।
جن لوگوں نے صبر کیا اوراپنے رب ہی پر وہ بھروسہ کرتے ہیں۔
( یہ ان مہاجرین کیلئے ہے ) جنہوں نے استقامت دکھائی اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں ﴿کہ کیسا اچھا انجام ان کا منتظر ہے﴾ ۔
جنہوں نے ( مصائب پر ) صبرکیااور ( اب بھی ) اپنے رب ہی پر بھروسا کرتے ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر سے کام لیا ہے ، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔
( یعنی ) جن لوگوں نے ( اللہ کی راہ میں تکلیفوں پر ) صبر کیا اوراپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں
وہ جنہوں نے صبر کیا ( ف۸۷ ) اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں ( ف۸۸ )
جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کئے رکھتے ہیں