Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और उसने चौपायों को बनाया उनमें तुम्हारे लिए पोशाक भी है और ख़ूराक भी और दूसरे फ़ायदे भी, और उनमें से तुम खाते भी हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُس نے چوپائے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے گرمی حاصل کرنے کا سامان اوربہت سے فوائد بھی اوراُن ہی میں سے تم کھاتے بھی ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور چوپائے بھی اس نے تمہارے لئے پیدا کیے ، جن کے اندر تمہارے لئے جڑاول بھی ہے اور دوسری منفعتیں بھی اور ان سے تم غذا بھی حاصل کرتے ہو ۔

By Hussain Najfi

اور اسی نے تمہارے لئے چوپائے پیدا کئے جن میں تمہارے لئے گرم لباس بھی ہے اور دوسرے فائدے بھی اور انہی سے بعض کا تم گوشت کھاتے ہو ۔

By Moudoodi

اس نے جانور پیدا کیے جن میں تمہارے لیے پوشاک بھی ہے اور خوراک بھی ، اور طرح طرح کے دوسرے فائدے بھی ۔

By Mufti Naeem

اور چوپائے انہیںبھی اللہ ( تعالیٰ ) ہی نے پیدا فرمایا ۔ ان جانوروں میںتمہارے لیے سردی سے بچنے کا سامان ( اون ) اور دوسرے ( بہت سے ) فائدے ہیں اور انہی میںسے تم کھاتے ہو

By Mufti Taqi Usmani

اور چوپائے اسی نے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے سردی سے بچاؤ کا سامان ہے ، ( ٣ ) اور اس کے علاوہ بہت سے فائدے ہیں ، اور انہی میں سے تم کھاتے بھی ہو ۔

By Noor ul Amin

نیزچوپایوں کو ( بھی ) اس نے تخلیق کیا جن میں سے بعض ( کی اون اور کھال ) سے تم سردی سے بچتے ہو اور بھی فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو

By Kanzul Eman

اور چوپائے پیدا کیے ان میں تمہارے لیے گرم لباس اور منفعتیں ہیں ( ف۸ ) اور ان میں سے کھاتے ہو ،

By Tahir ul Qadri

اور اُسی نے تمہارے لئے چوپائے پیدا فرمائے ، ان میں تمہارے لئے گرم لباس ہے اور ( دوسرے ) فوائد ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے ( بھی ) ہو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220