Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस तुम अल्लाह के लिए मिसालें न बयान करो, बेशक अल्लाह जानता है और तुम नहीं जानते।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس تم اﷲ تعالیٰ کے لیے مثالیں نہ بیان کرو،یقیناًاﷲ تعالیٰ جانتاہے اورتم نہیں جانتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

تو تم اللہ کیلئے مثالیں نہ بیان کرو ۔ بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

By Hussain Najfi

پس تم اللہ کے لئے مثالیں نہ دیا کرو بے شک اللہ بہتر جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔

By Moudoodi

پس اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو 65 ، اللہ جانتا ہے ، تم نہیں جانتے ۔

By Mufti Naeem

لہٰذا اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( اپنی طرف سے کوئی ) مثالیں نہ گھڑو ۔ بے شک اللہ ( تعالیٰ ) جاننے والے ہیں اورتم نہیں جانتے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا تم اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو ۔ ( ٣٢ ) بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

By Noor ul Amin

پس اللہ تعالیٰ کے لئے مثالیں نہ بیان کیا کروبلاشبہ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

By Kanzul Eman

تو اللہ کے لیے مانند نہ ٹھہراؤ ( ف۱٦۰ ) بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ،

By Tahir ul Qadri

پس تم اللہ کے لئے مثل نہ ٹھہرایا کرو ، بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے