Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे लोग अल्लाह की नेमत को पहचानते हैं फिर वे उसके मुनकिर हो जाते हैं और उनमें अकसर नाशुक्रे हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ لوگ اﷲ تعالیٰ کی نعمت کوپہچانتے ہیں اور پھراس کاانکارکرتے ہیں اوران میں سے اکثرلوگ کافرہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں ، پھر ان سے انجان بنتے ہیں اور ان میں اکثر ناشکرے ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں اور پھر انکار کرتے ہیں اور ان کی اکثریت کافر ہے ۔

By Moudoodi

یہ اللہ کے احسان کو پہچانتے ہیں ، پھر اس کا انکار کرتے ہیں ۔ 79 اور ان میں بیش تر لوگ ایسے ہیں جو حق ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔ ؏ ١١

By Mufti Naeem

وہ لوگ اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر ( بھی ) اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں سے بہت سے کافر ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں ، پھر بھی ان کا انکار کرتے ہیں ، اور ان میں سے اکثر لوگ ناشکرے ہیں ۔

By Noor ul Amin

وہ اللہ کی نعمتوں کو پہنچانتے بھی ہیں مگرپھراس سے انکارکردیتے ہیں اور ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں

By Kanzul Eman

اللہ کی نعمت پہنچانتے ہیں ( ف۱۸۷ ) پھر اس سے منکر ہوتے ہیں ( ف۱۸۸ ) اور ان میں اکثر کافر ہیں ، ( ف۱۸۹ )

By Tahir ul Qadri

یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر کافر ہیں