Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

उस दिन वह सब (आजिज़ होकर) अल्लाह के सामने इताअत का इक़रार पेश करेंगे और जो झूठ वे बाँधा करते थे वह सब उनसे गुम हो जाएगा।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اُس دن فرماں بردار ہوناپیش کریں گے اوروہ سب ان سے کھوجائے گا جو وہ گھڑا کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ اس دن اللہ کے آگے سپر ڈال دیں گے اور جو کچھ وہ افتراء کرتے رہتے تھے ، وہ سب ہوا ہوجائے گا ۔

By Hussain Najfi

اور اس دن سب اللہ کے سامنے جھک جائیں گے اور وہ ساری افتراء پردازیاں غائب ہو جائیں گی جو وہ کیا کرتے تھے ۔

By Moudoodi

اس وقت یہ سب اللہ کے آگے جھک جائیں گے اور ان کی وہ ساری افترا پردازیاں رفوچکر ہو جائیں گی جو یہ دنیا میں کرتے رہے تھے ۔ 84

By Mufti Naeem

اور اس دن وہ اﷲ ( تعالیٰ ) کے سامنے گردن جھکا دیں گے ( خوشامد و اطاعت کی باتیں کرنے لگیں گے ) اور ان سے گم ہوجائیں گے وہ ( سب ) انتہائی جھوٹے بہتان جو وہ باندھا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ اس دن اللہ کے سامنے فرمانبرداری کے بول بولنے لگیں گے ، اور جو بہتان وہ باندھا کرتے تھے اس کا انہیں کوئی سراغ نہیں ملے گا ۔

By Noor ul Amin

اس دن وہ ( مشرک ) اللہ کے حضوراپنی فرمانبرداری پیش کریں گے اور جو کچھ وہ بہتان بازی کیا کرتے تھے سب کچھ انہیں بھول جائے گا

By Kanzul Eman

اور اس دن ( ف۱۹۷ ) اللہ کی طرف عاجزی سے گریں گے ( ف۱۹۸ ) اور ان سے گم ہوجائیں گی جو بناوٹیں کرتے تھے ، ( ف۱۹۹ )

By Tahir ul Qadri

اور یہ ( مشرکین ) اس دن اللہ کے حضور عاجزی و فرمانبرداری ظاہر کریں گے اور ان سے وہ سارا بہتان جاتا رہے گا جو یہ باندھا کرتے تھے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220