पस जब आप क़ुरआन को पढ़ें तो शैतान मरदूद से अल्लाह की पनाह मांगें।
پس جب آپ قرآن پڑھیں تو شیطانِ مردودسے اﷲ تعالیٰ کی پناہ مانگیں۔
پس جب تم قرآن پڑھو تو شیطانِ رجیم سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو ۔
پس جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو مردود شیطان سے خدا کی پناہ مانگ لیا کریں ۔
پھر جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان رجیم سے خدا کی پناہ مانگ لیا کرو ۔ 101
پس جب آپ قرآن ( مجید ) کی تلاوت ( شروع ) کرنے لگیںتو شیطان مردود سے اللہ ( تعالیٰ ) کی پناہ حاصل کرلیاکیجیے
چنانچہ جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو ۔ ( ٤٣ )
پھر جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگ لیاکریں
تو جب تم قرآن پڑھو تو اللہ کی پناہ مانگو شیطان مردود سے ، ( ف۲۳۲ ) ،
سو جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو شیطان مردود ( کی وسوسہ اندازیوں ) سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کریں