Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और ज़िना के क़रीब भी न जाओ, यक़ीनन वह बेहयाई है और बुरा रास्ता है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورزناکے قریب بھی نہ جاؤیقیناًوہ ہمیشہ سے بڑی بے حیائی ہے اوربُراراستہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور زنا کے پاس بھی نہ پھٹکو کیونکہ یہ کھلی ہوئی بے حیائی اور نہایت بُری راہ ہے ۔

By Hussain Najfi

اور زناکاری کے قریب بھی نہ جاؤ یقینا وہ بہت بڑی بے حیائی ہے اور بہت برا راستہ ہے ۔

By Moudoodi

﴿۸﴾ زنا کے قریب نہ پھٹکو ، وہ بہت برا فعل اور بڑا ہی برا راستہ ۔ 32

By Mufti Naeem

اور زنا کے قریب ( بھی ) نہ جاؤ بلاشبہ انتہائی بے حیائی اور بہت ہی برا راستہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور زنا کے پاس بھی نہ پھٹکو ، وہ یقینی طور پر بڑی بے حیائی اور بے راہ روی ہے ۔

By Noor ul Amin

اور زناکے قریب بھی نہ جائو کیونکہ وہ بے حیائی اور براراستہ ہے

By Kanzul Eman

اور بدکاری کے پاس نہ جاؤ بیشک وہ بےحیائی ہے ، اور بہت ہی بری راہ ،

By Tahir ul Qadri

اور تم زنا ( بدکاری ) کے قریب بھی مت جانا بیشک یہ بے حیائی کا کام ہے ، اور بہت ہی بری راہ ہے