Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये सारे बुरे काम आपके रब के नज़दीक नापसंदीदा हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ سب کام،ان کی بُرائی آپ کے رب کے نزدیک ہمیشہ سے ناپسندیدہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان ساری باتوں کی برائی تمہارے رب کے نزدیک نہایت ناپسندیدہ ہے ۔

By Hussain Najfi

ان سب باتوں میں سے ہر بری بات اللہ کو سخت ناپسند ہے ۔

By Moudoodi

ان امور میں سے ہر ایک کا برا پہلو تیرے رب کے نزدیک ناپسندیدہ ہے ۔ 44

By Mufti Naeem

یہ تمام باتیں تمہارے رب کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ سارے برے کام ایسے ہیں جو تمہارے پروردگار کو بالکل ناپسند ہیں ۔

By Noor ul Amin

ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک سخت ناپسندیدہ ہے

By Kanzul Eman

یہ جو کچھ گزرا ان میں کی بری بات تیرے رب کو ناپسند ہے ،

By Tahir ul Qadri

ان سب ( مذکورہ ) باتوں کی برائی تیرے رب کو بڑی ناپسند ہے