और ज़मीन में अकड़ कर न चलें, आप ज़मीन को फाड़ नहीं सकते और न ही आप पहाड़ों की लम्बाई को पहुँच सकते हो।
اور زمین میں اکڑکرنہ چلو،یقیناتم زمین کوکبھی نہیں پھاڑسکو گے اور نہ کبھی پہاڑوں کی بلندی کوپہنچ پاؤ گے۔
اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو ، نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاروں کے طول کو پہنچ سکتے ہو ۔
اور زمین میں اکڑتے ہوئے نہ چلو کیونکہ تم ( اس طرح چلنے سے ) نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو ۔
﴿١٤﴾ زمین میں اکڑ کر نہ چلو ، تم نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو ، نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو ۔ 43
اور زمین میں اکڑ اور اترا کر نہ چلا کر بے شک تو ہر گز نہ زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ ہی ہرگز لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے
اور زمین پر اکڑ کر مت چلو ۔ نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو ۔ ( ٢٢ )
اور زمین میں اکڑ کرمت چل کیونکہ نہ توتوزمین پھاڑسکتا ہے اور نہ بلندی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتا ہے
اور زمین میں اتراتا نہ چل ( ف۸۵ ) بیشک ہرگز زمین نہ چیر ڈالے گا ، اور ہرگز بلندی میں پہاڑوں کو نہ پہنچے گا ( ف۸٦ )
اور زمین میں اکڑ کر مت چل ، بیشک تو زمین کو ( اپنی رعونت کے زور سے ) ہرگز چیر نہیں سکتا اور نہ ہی ہرگز تو بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے ( تو جو کچھ ہے وہی رہے گا )