Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो यहाँ अंधा होकर रहा वह आख़िरत में भी अंधा ही रहेगा, बल्कि वह मार्ग से और भी अधिक दूर पड़ा होगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جواس دنیا میں اندھا ہے وہی آخرت میں بھی اندھا ہو گااوروہ راستے سے بہت زیادہ بھٹکا ہواہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو اس دنیا میں اندھا بنا رہے گا ، وہ آخرت میں بھی اندھا اور گمراہ تر ہوگا ۔

By Hussain Najfi

اور جو کوئی اس دنیا میں اندھا بنا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی ہوگا اور بڑا راہ گم کردہ ہوگا ۔

By Moudoodi

اور جو اس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام ۔

By Mufti Naeem

اور جو شخص اس ( دنیا ) میں اندھا بنا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا اور ( نجات ) کے راستے سے بہت دور بھٹکا ہوا ہوگا

By Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص دنیا میں اندھا بنا رہا ، وہ آخرت میں بھی اندھا ، بلکہ راستے سے اور زیادہ بھٹکا ہوا رہے گا ۔ ( ٤٠ )

By Noor ul Amin

اورجو اس دنیا میں اندھابنارہا وہ آخرت میں بھی اندھا رہیگااور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوارہیگا

By Kanzul Eman

اور جو اس زندگی میں ( ف۱٦۲ ) اندھا ہو وہ آخرت میں اندھا ہے ( ف۱٦۳ ) اور اور بھی زیادہ گمراہ ،

By Tahir ul Qadri

اور جو شخص اس ( دنیا ) میں ( حق سے ) اندھا رہا سو وہ آخرت میں بھی اندھا اور راہِ ( نجات ) سے بھٹکا رہے گا