कह दो, "सत्य आ गया और असत्य मिट गया; असत्य तो मिट जाने वाला ही होता है।"
اورآپ کہہ دیں حق آگیااورباطل مٹ گیا،یقیناباطل مٹنے ہی والا تھا۔
اور اعلان کردو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا اور باطل نابود ہونے والی چیز ہے!
اور کہیئے! کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا ۔ یقیناً باطل تو تھا ہی مٹنے والا ۔
اور اعلان کر دو کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، باطل تو مٹنے ہی والا ہے ۔ 101
اور ( اے پیغمبر ﷺ! ) فرمادیجیے کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے ۔
اور کہو کہ : حق آن پہنچا ، اور باطل مٹ گیا ، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے ۔ ( ٤٨ )
اور آپ کہہ دیجئے کہ:حق آگیااور باطل مٹ گیا اور بیشک باطل توہے ہی مٹنے والا
اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا ( ف۱۷۷ ) بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا ( ف۱۷۸ )
اور فرما دیجئے: حق آگیا اور باطل بھاگ گیا ، بیشک باطل نے زائل و نابود ہی ہو جانا ہے