निश्चय ही जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए उन के आतिथ्य के लिए फ़िरदौस के बाग़ होंगे,
یقیناًجولوگ ایمان لائے اورجنہوں نے نیکیاں کیں،اُن کی میزبانی کے لیے فردوس کی جنتیں ہیں۔
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ، ان کیلئے فردوس کے باغوں کی ضیافت ہے ۔
بےشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل بھی کئے تو ان کی مہمانی کیلئے فردوس کے باغ ہیں ۔
البتہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، ان کی میزبانی کے لیے فردوس 78 کے باغ ہوں گے
بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل ( اختیار ) کیے ان کے لیے فردوس ( بہشتِ بریں ) کے باغات میں مہمانی ہوگی ۔
۔ ( دوسری طرف ) جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کی مہمانی کے لیے بیشک فردوس کے باغ ہوں گے ۔
البتہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کی ضیافت کے لئے جنت فردوس کے باغات ہوں گے
بیشک جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے فردوس کے باغ ان کی مہمانی ہے ( ف۲۱۹ )
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے فردوس کے باغات کی مہمانی ہوگی